آج ہم آپ کو تکیے کے نیچے تیز پتے رکھ کر سونے کے فوائد بتائیں گے۔
تیز پتہ بہت سی خصوصیات کی وجہ سے صدیوں سے روایتی ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے اور اس کے علاوہ اس کو کھانوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
لیکن آج ہم آپ کو تکیے کے نیچے تیز پتے رکھ کر سونے کے فوائد بتائیں گے۔
تیز پتے سے فائدہ اٹھانے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ ان کی تھوڑی سی پتیاں تکیے کے نیچے رکھ کر سوجائیں. جبکہ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ان کو جلا کر کمرے میں دھونی دیں۔
تیز پتہ خوشگوار، پرسکون مہک خارج کرتے ہیں جس سے ذہنی تناؤ کم ہوتا ہے۔
رات بھر ان کی خوشبو سونگھنے سے نزلہ زکام کے اثرات ختم ہوجاتے ہیں۔
تیز پتے سونے کے کمرے میں کیڑے مکوڑوں کو روکنے میں مدد کرتے ہیں. ایسے لوگ جو الرجی کی وجہ سے مچھر مار اسپرے نہیں کرتے وہ یہ طریقہ ضرور آزمائیں۔
تیز پتے کو قریب رکھ کر سونے سے نیند کے معیار کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
تیز پتہ کمرے سے زہریلے مادے جذب کر کے فضا کو صاف بناتا ہے.
