Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملک میں جنسی زیادتی کے واقعات نہ تھم سکے

ملک میں جنسی زیادتی کے واقعات نہ تھم سکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بورے والا میں جنسی زیادتی کا ایک اور واقعہ سمانے  آگیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ مسجد میں پڑھانے والا استاد  جنسی درندہ نکلا ،استاد نے دینی  تعلیم  حاصل کرنے کے لیے آنے والی اپنی ہی شاگردہ سے جنسی زیادتی کردالی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ استاد کئ ماہ تک  13 سالہ طالبہ کو ڈرا دھمکا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا جبکہ طالبہ حاملہ ہونے پر پکڑے جانے کے ڈر سے بیوی بچوں سمیت فرار ہو گیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ طالبہ کو میڈیکل کے لیے ٹی ایچ کیو اسپتال لایا گیا جہاں ابتدائی رپورت میں طالبہ کے حاملہ ہونے کی تصڈیق ہو گئی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ واقعہ نواحی گاوں 329 ای بی میں پیش آیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ تھانہ فٹح شاہ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا جبکہ تاحال درندہ صفت ملزم گرفتار نہ ہو سکا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version