Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، کھلاڑیوں کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کھلاڑیوں کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی  نے کھلاڑیوں اور اسٹاف کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت دی ہے۔

واضح رہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے یو اے ای میں شروع ہو گا ، پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف 24 اکتوبر کو کھیلے گی۔

یاد رہے کہ پی سی بی نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بھی فیملیز کو ساتھ رکھنے کی اجازت دے رکھی ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version