Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی؛ سالِ نو کی آمد، شہریوں کی بڑی تعداد سمندر پر

 تفصیلات کے مطاق سالِ نو کا آغاز ہوتے ہی کراچی کے شہریوں کی بڑی تعداد نئے سال کی صبح  ساحل ِ سمندر پر منانے پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اس وقت بچے اور بڑے سبھی خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہوتے دیکھائی دے رہے ہیں۔

پر امید شہروں کا کہنا ہے کہ دعا ہے کہ یہ نیا سال پاکستان کے لیئے خوب ترقی اور امن وامان کا باعث بنے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version