Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سائیکل پر اسکیپینگ کرنے والی لڑکی کی ویڈیو وائرل

نوجوان لڑکی کی سائیکل پراسٹنٹ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی سائیکل چلا رہی ہے اوردورانِ سائیکل اسکیپینگ بھی کررہی ہے۔

سائیکل سوار کے دوران بڑی مہارت سے اسکیپینگ کرنے والی لڑکی کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

:مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/amazing/2022/11/554049/

اس سے قبل بھارتی پولیس نے بھارتی نوجوان کو موٹر سائیکل پر خطرناک کرتب دکھانے پر گرفتار کیا تھا۔

 گزشتہ دنوں بائیک پر خطرناک کرتب دکھانے کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہی نوجوان کو حراست میں لیا گیا جبکہ اسٹنٹ کیلئے استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کو بھی ضبط کرلیا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ خطرناک اسٹنٹ کی ویڈیو ریکارڈنگ کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ نوجون پر پولیس نے 4,200 کا جرمانہ بھی لگا دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version