Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گوجرہ؛ ٹیکسٹائل ملز میں آگ لگنے سے لاکھوں کاسامان جل کر خکستر

گوجرہ میں مونگی بنگلہ روڈ پرواقع گوہر ٹیکسٹائل ملز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے لاکھوں روپے مالیت کی روئی اور دھاگہ جل کر خاکستر ہوگیا۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق مل میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جسےریسکیو فائربریگیڈ کی ٹیم نے فوری طور پر 3000 لیٹر پانی کا استعمال کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version