Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ننھے بچے کی والدہ کی مدد کروانے کی دلچسپ ویڈیو

یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ کمسن بچے کچھ بھی کریں وہ ہر ایک کے لئے بہت اسپیشل ہوتا ہے اور ان کی ایک مسکان دیکھ کر ہر کوئی اپنی پریشانی بھول جاتا ہے۔

ایسی ہی ایک ویڈیو کی آج ہم بات کریں گے جس میں ایک کم سن بچے پانی کے خال گیلن اُٹھا کرجگہ پر رکھ رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے جسے صارفین کی جانب سے اسے بہت پسند بھی کیا جارہا ہے۔

ننھے بچے کی ننھے قدموں سے گیلن کے پاس جا کر اُنہیں ٹھیک سے جگہ پررکھنے کی ویڈیو پر متعدد دلچسپ کمنٹسو بھی کیے جا رہے ہیں۔

:مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/413413/

اس سے قبل ایک ویڈیو میں دیکھا گیا تھاکہ بچہ اپنے والد کی نقل کر رہا ہے اگر والد خوش ہو کر چلا رہے تو بچہ بھی ویسا ہی کر رہا اور اگر والد پریشان ہو کر سر پر ہاتھ رکھ رہے تو بچہ بھی ویسا ہی کر رہا ہے۔؎

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس بھی کیے گئے۔

ایک صارف نے بچے اور والد کی اس دلچسپ ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ تو والد کا بیسٹ پاٹنر لگ رہا ہے۔
جبکہ ایک صارف نے کہا تھا کہ یہ ننھا بچہ کافی حاظر دماغ لگ رہا ہے۔

واضح رہے کہ اکثر سوشل میڈیا پر بچوں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچے تو بچے بڑے بھی اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version