پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہےکہ انتخابات ہی جمہوریت کی بنیاد ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ 90روز میں انتخابات آئین میں ہے، انتخابات ہی جمہوریت کی بنیاد ہے جس میں عوام اپنی رائے سے اپنے نمائندگان کا منتخب کرسکتے ہے۔
90روز میں انتخابات آئین میں ہے
انتخابات ہی جمہوریت کی بنیاد ہے جس میں عوام اپنی رائے سے اپنے نمائندگان کا منتخب کرسکتے ہے۔
پوری قوم انتخابات کے حوالے سے آئین کی بالادستی کے لئے سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے۔
دو رکنی بینچ نےانتخابات معاملہ سوموٹو کے لئے CJP کو بیجھ دیا pic.twitter.com/y7GOLx0kPR— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) February 16, 2023
انہوں نے کہا کہ پوری قوم انتخابات کے حوالے سے آئین کی بالادستی کے لئے سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے، دو رکنی بینچ نے انتخابات معاملہ سوموٹو کے لئے سی جے پی کو بیجھ دیا۔
فرخ حبیب نے یہ بھی کہا کہ رانا ثنا اپنی فکر کرے جتنی مہنگائی اور بیروزگاری کردی ہے عوام انکے وارنٹ گرفتاری لیکر پھر رہی ہے۔ عمران خان قوم کے لیڈر ہے رانا ثنا اور انکے لیڈارن کی طرح ڈاکہ اور کرپشن نہیں کی۔
رانا ثنا اپنی فکر کرے جتنی مہنگائی اور بیروزگاری کردی ہے عوام انکے وارنٹ گرفتاری لیکر پھر رہی ہے۔
عمران خان قوم کے لیڈر ہے رانا ثنا اور انکے لیڈارن کی طرح ڈاکہ اور کرپشن نہیں کی— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) February 16, 2023
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے مزید کہا کہ عمران خان صاحب کو ڈاکٹرز کی طرف سے فریکچر وجہ سے موومنٹ نہ کرنے کی ہدایات ہے اسکے ساتھ انکو سیکورٹی تھریٹ بھی ہے ان پر پہلے ہی قاتلانہ حملہ ہوچکا ہے یہ تمام حقائق عدالت کے سامنے رکھے ہے لیکن عدالت کاحکم ہےحفاظتی ضمانت کے لئے خود پیش تو لحاظہ عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونگے۔
عمران خان صاحب کو ڈاکٹرز کی طرف سے فریکچر وجہ سے موومنٹ نہ کرنے کی ہدایات ہے اسکےساتھ انکو سیکورٹی تھریٹ بھی ہے ان پر پہلے ہی قاتلانہ حملہ ہوچکاہے
یہ تمام حقائق عدالت کے سامنے رکھے ہے لیکن
عدالت کاحکم ہےحفاظتی ضمانت کے لئے خود پیش تو لحاظہ عمران خان
لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونگے— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) February 16, 2023
