آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک آرمی اسپرٹ مقابلے ختم ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک آرمی اسپرٹ مقابلے ختم ہوگئے، اختتامی تقریب میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔
ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ پاک آرمی کی 7 ٹیموں کے علاوہ بین الاقوامی 10 ٹیموں نے حصہ لیا۔
