وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان کی ترقی نامکمل ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران صوبہ بلوچستان کے انتظامی امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔
اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی اور فلاح و بہبود وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
ضرور پڑھیں؛ بجلی کی چوری روکنے کیلئے حکومت ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، وزیرِ اعظم
