Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عرفی جاوید نے تمام حدیں پار کر دیں، غیر مناسب لباس میں ویڈیو وائرل

بھارت کی مشہور و بے باک اداکارہ عرفی جاوید اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور نت نئی بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ عرفی جاوید کی چند بولڈ  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے بعد وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔

 ویدیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

عرفی کے فیشن سینس کو سوشل میڈیا پر کافی ٹرول بھی کیا جاتا ہے، لیکن اداکارہ کا ماننا ہے کہ وہ اپنے فیشن سے پیسہ کما رہی ہیں تو انہیں نہیں چھوڑیں گی ۔

عرفی جاوید سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ان کی تصاویر اور ویڈیوز منٹوں میں ہی وائرل ہوجاتے ہیں ۔

یاد رہے اداکارہ نے بے پناہ، بڑے بھیا کی دلہن اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا ہے۔

واضح رہے کہ متعدد بار انہیں اپنے بولڈ تصاویر کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version