Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دریائے راوی کا سیلابی پانی قریبی دیہاتوں میں داخل

دریائے راوی کا سیلابی پانی قریبی دیہاتوں میں داخل ہونے لگا۔

تفصیلات کے مطابق سیلابی پانی سے بڑی تعداد میں تیار فصلیں تباہ ہو گئیں۔

پانی کا بہاؤ مزید تیز ہونے سے بڑے نقصان کا خدشہ ہے ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم اپنی مدد آپ کے تحت انتظامات کر رہے ہیں، حکومت ہماری صورتحال پر توجہ دے۔

اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رمیض کا کہنا ہے کہ تمام انتظامات مکمل ہیں، انتظامیہ 24 گھنٹے الرٹ ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version