Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پانڈے کی سلائیڈینگ کرنے کی ویڈیو وائرل

اس بات سے تو سب ہی واقف ہے  جانوروں کی ایک اپنی ہی  معصومیت ہوتی ہے اور بات کی جائے پانڈے کی تو وہ اپنی شرارت اور معصومیت کی وجہ سے ہر بار سب کے دل جیت لیتا ہے۔

پانڈا کی موج مستی کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پانڈا سلائیڈینگ کر رہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پانڈا کی اس ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کا بھی ہنسی پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کوصارفین بہت پسند کر رہے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

 

 

Advertisement

متعلقہ خبریں

Exit mobile version