Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شیرنی اور اسکے بچے کی ایک دوسرے سے لاڈ کرنے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔

ایک ایسی ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں ایک شیرنی کے بچے کو اپنی ماں کو پیار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیرنی آرام کر رہی ہے اور اتنے میں شیرنی کا ایک بچہ آتا ہے اور اپنی ماں کو پیار کرنے لگتا ہے۔

انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو متعدد لائکس مل چکے ہیں جبکہ متعدد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے اس ویڈیو پرکمنٹ کیا یہ ویڈیو واقعی بہت اچھی ہے۔

واضح رہے کہ اکثر سوشل میڈیا پرجانورں کی ایسی حرکتیں وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر بچے تو بچے بڑے بھی اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ پاتے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version