Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ متوقع

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں بھی اضافہ متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈیزل نرخوں میں اضافے کے بعد ریل گاڑیوں کے کرائے میں اضافے پر ورکنگ جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں دس فیصد اضافہ موقع ہے۔

آئندہ ایک دو روز میں نوٹیفکیشن کا امکان ہے۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version