Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بڑھتے وزن سے پریشان بلیوں کی دلچسپ ویڈیو

بلی کی وزن چیک کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلیاں ایک ساتھ مل کر ٹریڈ مل کرنے میں مصروف ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بلیوں کے ورزش کرنے کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے کہا  کہ مانو بلی بڑھتے وزن سے پریشان دکھائی دے رہی ہیں۔

اس سے قبل بھی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی  جس میں  بلی کو بڑے مزے سے اسپا کرواتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک بلی نرم و ملائم بستر پر آرام فرما رہی ہے اور کوئی اس بلی کی کئیر کررہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ پہلے بلی کو اچھے سے صاف کرتے لوشن لگواتے، ماسک لگواتے، فیس رولرکرواتے اورپھر ناخ کٹ کرواتے اُس کے بعد ناخن فائل کرت ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جاوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین ہنسنے پرمجبور ہو جاتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version