Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئندہ عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں کرانے کا فیصلہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

آئندہ عام انتخابات کب ہونگے، الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا مجوزہ شیڈول تیار کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آئندہ عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے 27 سے 30 جنوری 2024 کی تاریخیں پول ڈے کےلئےتجویز کردیں۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو کرائے جانے کا امکان۔ الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد عام انتخابات کا شیڈول جاری ہوگا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version