پاکستان آرمی کی جانب سے مظلوم فلسطینی عوام کیلئے امداد کی پہلی کھیپ روانہ کردی گئی۔
پاک فوج اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے فوری طور پرغزہ کیلئے امداد کی پہلی کھیپ اسلام آباد سے براستہ مصر روانہ کردی۔
پاک فوج کی مظلوم فلسطینی عوام کیلئے امداد کی پہلی کھیپ روانہ
غزہ کیلئے امدادی کھیپ اسلام آباد سے براستہ مصر روانہ کی گئی
براہ راست دیکھیں:https://t.co/kGi5LWBrA5#BOLNews #PakArmy pic.twitter.com/I5H082bcQN— BOL Network (@BOLNETWORK) October 19, 2023
مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کی امداد کیلئے موسم سرما کیلئے ایک ہزار خیمے، چارہزار کمبل اور تین ٹن ادویات شامل ہیں۔
پاکستان کی جانب سے روانہ کی گئی کھیپ کے باعث متاثرین غزہ کو فوری ریلیف ملے گا۔
پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا اور ان کی حمایت جاری رکھے گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
