الیکشن ٹریبونل راولپنڈی بنچ نے بانی پی ٹی آئی کی اپیل مسترد کر دی۔
الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس عبدالعزیز چوہدری نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر میانوالی کا فیصلہ برقرار رکھا۔
الیکشن ٹریبونل راولپنڈی بنچ نے بانی پی ٹی آئی کی اپیل مسترد کرہوئے انھیں این اے 89 سے الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قراردے دیا۔
الیکشن ٹریبونل نے اتوار کے روز سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
