Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عوام جسے چاہے ووٹ ڈالے، فیصلے کا احترام کریں گے، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام جسے چاہے ووٹ ڈالے، فیصلے کا احترام کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے عام انتخابات پر قوم کو خصوصی پیغام دیتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 8 فروری کو پاکستانیوں نے اپنے ووٹ کی طاقت سے فیصلہ کرنا ہے، ووٹ آپ کا حق ہے جس کو بھی دیں ہم اس کا احترام کریں گے۔

شہباز شریف نے کہا کہ قوم سےاپیل ہے 8 فروری کو اپنے پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالنے کا فیصلہ کریں۔

 

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version