Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بولان: ڈپٹی کمشنر کچھی ہاؤس کے سامنے دستی بم حملہ

بولان میں ڈپٹی کمشنر کچھی ہاؤس کے سامنے دستی بم حملہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بولان میں ہونے والے دستی بم حملے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔

واضح رہے کہ بلوچستان میں آج اب تک مجموعی طور پر 10 دستی بم حملے ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version