نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پاکستان کےسب سےبڑےبائیوگیس پلانٹ کاافتتاح کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق محسن نقوی کا افتتاحی تقریب میں کہنا تھا کہ گجرکالونی بائیوگیس پلانٹس مکمل ہونےسےسڑکوں پرنظرآنےوالاگوبرختمم ہو گا، اسی گوبرسےنامیاتی کھاد بنائی جائےگی۔
محسن نقوی نے کہا کہ نامیاتی کھادعوام کوبھی فروخت کی جائےگی، کھادکی فروخت سےپی ایچ اےکوریونیوحاصل ہوگا۔
