Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری، تعداد 489,464 تک پہنچ گئی

پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

14 فروری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 489,464 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اورساری ہے۔

11 فروری سے 14 فروری تک 2505 افغان شہریوں میں 812 مرد، 621 خواتین اور 1072 بچے اپنے ملک چلے گئے۔

افغانستان روانگی کے لیے 98 گاڑیوں میں176 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔ پاکستان سے جانے والے افغان شہریوں 812 مرد، 621 خواتین اور 1072 بچے شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version