Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رانا مشہود وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین تعینات

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے رانا مشہود احمد خان کو وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کا چیئرمین تعینات کر دیا.

رانا مشہود احمد خان ماضی میں پنجاب حکومت میں اعلی عہدوں بشمول ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی، وزیرِ برائے امورِ نوجوانان، وزیرِ صحت، تعلیم، سیاحت اور اسپورٹس کے خدمات سر انجام دیتے رہے ہیں۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تمام اسٹیک ہولڈر کو وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کی ترقی کیلئے نئے تعنیات شدہ چیئرمین سے مکمل تعاون کی ہدایت بھی کی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version