Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج امریکہ سے ڈیل کے بعد برطانوی جیل سے رہا

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکہ سے ڈیل کے بعد برطانیہ کی  جیل بیلمارش  سے رہائی مل گئی۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق لندن ہائی کورٹ نے بیلمارش جیل میں 1901 روز سے قید جولین اسانج کو ضمانت   پر رہائی دے دی۔

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج  رہائی کے بعد  برطانیہ سے روانہ ہوگئے۔

انہوں نے رہائی کے بدلے امریکی محکمہ انصاف سے اعتراف جرم پر آمادگی کی ڈیل کرلی۔

جولین اسانج نے 2010 میں امریکہ کی خفیہ معلومات جاری کی تھیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version