Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تھانے میں ہینڈ گرینیڈ پھٹنے سے تین پولیس اہلکار زخمی

جامشورو تھانے میں ہینڈ گرینیڈ پھٹنے سے تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

ڈی آئی جی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو کے مطابق جامشورو تھانے میں موجود پرانا ہینڈ گرینیڈ پھٹ گیا جس سے تین اہلکارزخمی ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ یہ دہشت گردی کا کوئی واقعہ نہیں بلکہ ایک حادثہ تھا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ واقعے کی تحقیقات کررہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version