بارش اور طوفانی صورتحال کے پیش نظر شہری خود کو محفوظ رکھنے کے لیے احتیاطی تدابیریں اختیار کریں۔
موبائل فونز اور ٹارچ لائٹس کو چارج رکھیں، دوائیں اور کھانے پینے کی اشیاء گھر میں موجود رکھیں۔ پانی میں ڈوبے یا گیلے بجلی کے آلات کو چھونے سے گریز کریں۔
مندرجہ بالا احتیاطی تدابیریں آپ اور آپ کے پیاروں کی زندگی محفوظ بناتی ہیں۔
یہ پبلک میسج سروس بول ٹی وی نیٹ ورک کی جانب سے مفاد عامہ کی خاطر پیش کیا گیا ہے۔
