Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارتی طیارے کاایک مسافرایمرجنسی گیٹ سے کودگیا،معجزانہ طورپرمحفوظ

بھارتی طیارے کاایک مسافرایمرجنسی گیٹ سے کودگیا،معجزانہ طورپرمحفوظ ریا۔ معمولی چوٹیں آئیں،جسے اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

احمد آباد پولیس کمشنرنے بھی طیارے حادثے میں ایک شہری کے بچ جانے کی تصدیق کردی۔ انڈیا ٹو ڈے کے آفیشل اکائونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔

پولیس کمشنر کے مطابق بچ جانے والے شہری کا سیٹ نمبر11 اے تھا۔ مذکورہ شہری کو اسپتال منتقل کردیاگیا۔ جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

مسافرنے سفید رنگ کی ٹی شرٹ پہن رکھی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی طیارے کاایک مسافرایمرجنسی گیٹ سے کودگیا،معجزانہ طورپرمحفوظ ریا۔

شہری نے طیارے کے ایمرجنسی گیٹ سے چھلانگ لگائی تھی۔ چھلانگ لگانے کے دوران مسافرزخمی ہوا۔ طیارہ حادثےمیں بچ جانےوالے بھارتی مسافرکی سیٹ الیون اےتھی۔

مسافر کاکہناتھاکہ  اڑان بھرتےہی30سیکنڈبعدمحسوس ہواطیارےمیں کچھ خرابی ہے۔ طیارہ حادثےمیں بچ جانےوالےمسافرکانام رمیش کمارہے جوبھارتی نژادبرطانوی ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version