اسرائیل کی جانب سے ایران کی خندب میں موجود جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایران کے خندب جوہری تنصیب کے قریب علاقے کو نشانہ بنایا ہے۔
رپورٹ کے مطابق خندب جوہری تنصیب اسرائیلی حملےسےقبل خالی کرالی گئی تھی، جس کی وجہ سے جوہری تنصیب سے تابکاری کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
