Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مریم نواز صوبوں کے درمیان نفرت پیدا نہ کریں، پرویز الٰہی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ مریم نواز صوبوں کے درمیان نفرت پیدا نہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انشاء اللہ 22 مارچ کو پی ٹی آئی کا جلسہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوگا۔

 

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر غیر قانونی چھاپوں سے دراصل حکمرانوں کی گھبر اہٹ ظاہر ہو رہی ہے۔

 سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے مزید کہا کہ خیبرپختون خواہ عوام کو بدنام کرنے پر شرم آنی چاہیئے، مریم نواز صوبوں کے درمیان نفرت پیدا نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں؛ خان صاحب کے ساتھ بیٹھنے والے پارٹی کو لے ڈوبے، چوہدری پرویز الٰہی

متعلقہ خبریں

Exit mobile version