Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

23 مارچ کو تمام بینک بند ہونگے، نوٹیفکیشن جاری

23 مارچ کو تمام بینک بند ہونگے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ بیان کے مطابق 23 مارچ 2023  کو مرکزی بینک (پاکستان ڈے کی مناسبت کی وجہ سے) عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔

بیان کے مطابق حکومت پاکستان نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہوا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version