Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لاہور میں مختلف مقامات پر شدید بارش کا سلسلہ جاری

لاہور شہر میں مختلف مقامات پر شدید موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلشنِ راوی میں سب سے زیادہ 131، لکشمی چوک 82، نشتر ٹاؤن 92، جوہر ٹاؤن میں 52 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

ایم ڈی واسا نے نکاسی آب آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے نشیبی علاقوں کا دورہ کیا اور نکاسی آب آپریشن کو مزید تیز کرنے کی ہدایات دیں۔

ایم ڈی واسا نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ نشیبی علاقوں سے بروقت نکاسی آب آپریشن کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version