سینیٹ نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 متفقہ طور پر منظور کرلیا ہے۔
بل کے مطابق اب پارلیمنٹ، کمیٹی اور رکن پارلیمنٹ کا استحقاق مجروح کرنے پر سزا اور جرمانہ ہوگا۔
سینیٹ اجلاس کے دوران توہین پارلیمنٹ بل سینیٹر کہدہ بابر نے پیش کیا جبکہ سینیٹ نے توہین پارلیمنٹ بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔
