Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وفاق اور پنجاب کے زیر انتظام چلنے والے ہسپتالوں میں صحت کارڈ بند

وفاق اور پنجاب کے زیر انتظام چلنے والے ہسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت ختم کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں صحت کارڈ پر دل کے مریضوں کا مفت علاج بند کر دیا گیا۔

وفاقی حکومت کے زیر انتظام چلنے والا شیخ زید ہسپتال میں ادویات ٹیسٹ سمیت تمام ایمرجنسی سے متلق کوئی ڈرپ یا انجکیشن تک موجود نہیں۔

جناح ہسپتال کے کارڈیک سرجری یونٹ میں دل کے آپریشن نہ ہونے کے برابر ہے۔

پچھلے 2 ماہ کے دوران صرف 5 مریضوں کے آپریشن کئے جا سکے۔

صحت کارڈ پر مفت علاج بند ہونے سے مریض ذلیل و خوار ہو گئے۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version