Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

او آئی سی کا خصوصی اجلاس 31 جولائی کو طلب

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا خصوصی اجلاس 31 جولائی کو طلب کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق آن لائن اجلاس میں رکن ممالک کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔

او آئی سی کے اجلاس میں اسلامو فوبیا کی روک تھام کے لئے جائزہ لیا جائے گا۔

اس اجلاس میں سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کے حوالے سے تبادلہ خیال ہو گا۔

او آئی سی کا اجلاس سعودی عرب اور عراق کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version