Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لاہور کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کا سلسلہ آج بھی جاری

لاہور کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا، گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا۔

غازی آباد، تاجپورہ، بربنس پورہ، باٹا پور، فتح گڑھ، رائے ونڈ روڈ، اطراف رنگ روڈ، اطراف ابادیوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version