Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صدر مملکت نے قانونِ شہادت (ترمیمی) بل 2023ء کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 2 بلوں کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے قانونِ شہادت (ترمیمی) بل 2023ء کی منظوری دے دی۔

بل کا مقصد قانونِ شہادت 1984ء میں ترمیم کرنا ہے۔

صدر مملکت نے نشہ آور مواد کے کنٹرول کے (ترمیمی) بل، 2023ء کی بھی منظوری دی جس کا مقصد نشہ آور مواد کے کنٹرول کے ایکٹ 1997ء میں ترمیم کرنا ہے۔

صدر مملکت نے بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version