Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سردار اختر جان مینگل کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان کے معاملات پر گفتگو ہوئی۔

ملاقات میں آئندہ کے انتخابات سمیت دیگر امور پر مشاورت کی گئی۔

اس موقع پر سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version