ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثے کے باعث آج بھی متعدد ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق خیبر میل اپ ایک گھنٹہ 25 منٹ، گرین لائن اپ 50 منٹ، کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایک گھنٹہ 37 منٹ، علامہ اقبال ایکسپریس اپ ایک گھنٹہ 17 منٹ جبکہ کراچی ایکسپریس اپ ایک گھنٹہ 57 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔
ملت ایکسپریس اپ دو گھنٹے 7 منٹ، شالیمار ایکسپریس ڈائون دو گھنٹے 17 منٹ، شالیمار ایکسپریس اپ ایک گھنٹہ 25 منٹ، پاک بزنس اپ 2 گھنٹے 2 منٹ جبکہ پاک بزنس ڈون 1 گھنٹہ 47 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
