Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نگران وزیر خارجہ سے یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا کی ملاقات

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا نے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق جلیل عباس جیلانی سے رینا کیونکا کی ملاقات میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

 ملاقات میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان بڑھتے دو طرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دو طرفہ اور کثیرالجہتی شعبوں میں  تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی گفتگو ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version