دریائے ستلج میں پانی کا بہاؤ مزید تیز ہو گیا جس کے باعث متعدد حفاظتی بند ٹوٹ گئے۔
تفصیلات کے مطابق دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند ہوتی جا رہی ہے جس سے ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہ ہو چکی ہیں۔
پانی کا بہاؤ بڑھنے سے 6 دیہات اور درجنوں بستیاں زیرآب آچکی ہیں جس کے باعث زمینی رابطے منقطع ہو گئے ہیں۔
متاثرین کو پیاروں کی تدفین میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
