Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جلیل عباس جیلانی سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پاکستان میں تعینات یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا کی ملاقات ہوئی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پاکستان میں تعینات یورپی یونین کی سفیر کی رینا کیونکا ملاقات میں مختلف محمکہ جاتی طریقہ ہائے کار کے زریعے باہمی تعلقات میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا اور جی ایس پی پلس کے باہمی مفاد کی سکیم پر اتفاق کیا گیا۔

ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے تمام شعبوں میں مزید تعاون اور وعدوں کا بھی اعادہ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version