Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بڑی ہلچل؛ انتہائی اہم شخصیت نے استعفیٰ دیدیا

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے19 جون 2023 کو پی پی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا۔

 

 

یاد رہے کہ وزارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ روز ذکا اشرف کو عہدے سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کردی تھی۔

آئی پی سی منسٹری ذکاء اشرف کی پیپلزپارٹی عہدوں سے سبکدوشی سے آگاہ تھی سیاسی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے کے بعد سابق وزیراعظم نے نامزدگی کی تھی۔

واضح رہے کہ سابق حکومت نے ‏5 جولائی 2023 کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی منجمنٹ کمیٹی بنانے کی منظوری دی تھی اور ذکا اشرف کو اس کا چیئرمین مقرر کیا تھا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version