Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بورے والا؛ تیز رفتار مسافر وین درخت سے ٹکرا گئی، 2 افراد جاں بحق 13 شدید زخمی

بورے والا میں تیز رفتار مسافر وین درخت سے ٹکرا گئی جس کے باعث 2 افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بورے والا میں چچہ وطنی روڈ پر ہونے والے حادثے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، زخمیوں کو تحصیل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن میں سے چار کی حالت تشویشناک ہے۔

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

 

 

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version