Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انتخابی عمل پر مشاورت، اے این پی کے وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات

اے این پی کے 2 رکنی وفد نے انتخابی عمل پر مشاورت کیلئے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق افتخار حسین اور ذاہد خان نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے ساتھ ملاقات کی جس کے دوران الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق تیاریوں پر اے این پی کو بریفنگ دی۔

اس دوران حلقہ بندیوں، انتخابی ووٹر لسٹوں پر بھی اے این پی کو بریفنگ دی گئی۔

اے این پی کے وفد نے اس موقع پر انتخابات سے متعلق اپنی تجاویز الیکشن کمیشن کے سامنے پیش کیں۔

 

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version