Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آصف زرداری نے دبئی میں سیاسی نشستیں لگانے کا سلسلہ شروع کر دیا

سابق صدر آصف زرداری نے ایک بار پھر دبئی میں سیاسی نشستیں لگانے کا سلسلہ شروع کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری سندھ کی موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کرنے لگے۔

سندھ کے دو اہم سابق وزراء شرجیل میمن اور ناصر شاہ دبئی پہنچ گئے۔

شرجیل میمن اور ناصر حسین شاہ آصف زرداری سے اہم ملاقات کریں گے۔

 

 

 

 

 

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version