Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملک بھر میں چینی بہران سنگین ہونے کا خدشہ

ملک بھر میں چینی بہران سنگین یونے کا خدشہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے دس لاکھ ٹن چینی امپورٹ کرنے کی منظوری دے دی۔

درامدی چینی 220 روپے کلو میں دستیاب ہو گی۔

واضح رہے کہ سابقہ حکومت نے شوگر ملز کو دس لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دی تھی۔

 

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version