پراسیکیوٹر جنرل نیب جسٹس ریٹائرڈ سید اصغر حیدر مستعفی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق پراسیکیوٹر جنرل نیب نے اپنا استعفیٰ چیئرمین نیب کو ارسال کر دیا۔
پراسیکیوٹر جنرل نیب نے ذاتی مصروفیات کے باعث استعفیٰ دیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
