کراچی میں سعید آباد پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسٹریٹ کرائم میں پولیس کو مطلوب دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں گرفتار ملزمان کی شناخت ذیشان اور شاہزیب کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان نے نجی کلینک سیکٹر چار میں لوٹ مار کی تھی، گلی میں موجود افراد کو اسلحہ کے زور پر شہریوں سے واردات کی تھی، دونوں ملزمان کے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
