Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صدر مملکت عارف علوی نے بڑی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پرائس کنٹرول، ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام (ترمیمی) بل کی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق ترمیمی بل کا مقصد پرائس کنٹرول اور ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے ایکٹ 1977 میں ترامیم کرنا ہے۔

صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version